نظم نما غزل

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (شاعری) نظم جیسی غزل، وہ غزل جس میں نظم کا سا التزام رکھا گیا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (شاعری) نظم جیسی غزل، وہ غزل جس میں نظم کا سا التزام رکھا گیا ہے۔